3 thoughts on “X2 mar gaya

  1. A Qayyum

    خوبصورت تحریر۔ اور ہمارے نزدیک عمران کی شکل ’الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا‘ سے ملتی تھی

    Reply
  2. Syed Sitwat Ali

    میرا بچپن اور لڑکپن بھی عمران سیریز کے ناول پڑھ کر گزرا ہے اور میں صرف مظہر کلیم ایم اے صاحب کی تحریر کا شیدای تھا ۔۔۔ ان کی ذات سے نا صرف ان کے ارد گرد کے لوگوں کا روزگار تھا بلکہ مجھے یاد ہے جب میں انڈیا گیا تھا 1992 میں تو وہاں دہلی میں ایک صاحب عمران سیریز اپنے نام سے نکال رہے تھے اور سر ورق کو چھوڑ کا پورا ناول وہ حضرت مظہر صاحب کا کاپی کرتے تھے ۔۔۔۔اب تر ان کا روزگآر بھی گیا ۔۔۔۔۔ جہاں تک مظہر صاحب کے ناول پر ڈراموں اور فلموں کا سوال ہے تو عمران سیریز نہ صحیح لیکن ان کے ناولز کے پلاٹس پر جاسوسی ڈرامے اور فلمیں ضرور بننی چاہیں ویسے بھی ہمارے ملک میں جاسوسی ڈرامے اور فلمیں نہیں بنتی اور نہ لکھنے والے ہیں۔۔۔۔۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *