2 thoughts on “Jadeed taziat nama

  1. عتیق الرحمن صفی

    وااااااہ وااااااہ بہت خوب ، لطف آ گیا تحریر پڑھ کر 😍👌
    گلِ نوخیز اختر صاحب، آپ جیسا ذہین تخلیق کار ہی ایسا منفرد اور اچھوتا مزاح سے بھرپور کالم لکھ سکتا ہے.
    بہت داد
    سلامت رہیں

    Reply
  2. سلمان امین

    کیا ہی کہنے بہت ہی خوبصورت تحریر۔
    مزاح کے ساتھ ساتھ اس میں خوبصورتی سے معاشرے کی بدلتی ہوئی اقدار کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
    سب سے خوبصورت بات غالب صاحب کے اشعار کی بے توقیری کی طرف اشارہ ہے۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *