3 thoughts on “ye kesa ishq hai urdu zuban ka

  1. Mirza Zafar Iqbal

    میں کہتا ہوں جس لڑکی نے منیر نیازی کے متعلق دو غلط جواب دئیے اسے داد دیں
    اس نے نہ صرف طفیل نیازی کا نام سن رکھا تھا بلکہ اس کا چنبے والا گانا بھی سن رکھا تھا، صرف بے چاری گڈ مڈ کر گئی
    بہرحال کتاب کی ناقدری ایک حادثہ کے طور پر لی جانی چاہیے… منڈی بہاؤ الدین والوں کو مبارکباد

    Reply
  2. سلمان امین

    یہ کیسا عشق ہے اردو زبان کا
    اس میں زبان میں نون گنہ استعمال ہونا چاہیے تھا تاکہ وزن رہتا.

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *