Makhbotul Hawas column

By | February 15, 2015
You are visitor No:
Makhbotul Hawas column

Makhbotul Hawas column

4 thoughts on “Makhbotul Hawas column

  1. عتیق الرحمٰن صفی

    نوخیز بھائی آج آپ نے اپنی زندگی کا سب سے زیادہ سنجیدہ کالم لکھ دیا ہے ، اس وقت پاکستان اور پاکستانیوں کو جتنے بھی مسائل درپیش ہیں آپ نے تقریباََ وہ سب کے سب اس کالم میں بیاں کر دیئے ہیں بلکہ آپ کا کالم پڑھ کر کئی گتھیاں سلجھ گئی ہیں اور بےشمار مسائل کی وجوہات کا پتہ چل گیا ہے مثلاََ مجھے آج سمجھ آئی ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے اپنے دور َ صدارت میں طبلہ کیوں بجانا شروع کر دیا تھا ، ایف ایم ریڈیوز کے تمام ڈی جے جو علمی و ادبی گفتگو کرتے ہیں وہ تمام باتیں آپ کے کالموں سے چوری شدہ ہوتی ہیں ، اردو زبان کے محاورے “اُتار چڑھائو” میں اُتار کا لفظ پہلے کیوں آتا ہے حالانکہ کسی جگہ سے اترنے کے لئے وہاں پہلے چڑھنا ضروری ہوتا ہے ، یہ بھی پتہ چل گیا ہے کہ ڈنٹونک اور حسین منجن اتنی بے شمار ٹوتھ پیسٹوں کے درمیاں صرف دو ہی مرد ہی تھے وہ دونوں آخر کیوں میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں ، بیس پچیس مرغیوں کے درمیان صرف ایک ہی مرغا کیوں ہوتا ہے اور یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ آپ اپنے زیادہ تر کالم دفتر کی بجائے گھر بیٹھ کر لکھتے ہیں اسی لئے آپ نے اپنی ویب سائٹ پر درد ٹھیک کرنے والے “ونٹو جینو بام” کا اشتہار بصد اہتمام دیا ہوا ہے سنا ہے اپنی کمرشل والے ادارے کو کمپنی “ونٹو جینو بام” فری دیتی ہے اور ہاں سب سے بڑا انکشاف کہ آپ پورے پاکستان میں واحد گل ہیں جو نوخیز ہیں باقی تمام کلیاں نوخیز ہیں اور باقی کے تمام گل “گل خان” ہیں
    نوخیز بھائی کالم بہت پسند آیا ، امید ہے آپ اپنی علمی باتوں سے ہمارے اسی طرح تربیت کرتے رہیں گے ۔
    سلامت رہیں

    Reply
  2. Aamir

    Simply Great,, Awsome like all Other colums nokhaiz bhai .. You are Simply the best Writer

    Allah Bless You Bro … Keep It Up

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *