2 thoughts on “Inkishafat

  1. Umer

    You nailed it, Sir…

    Mazay ki baat yeh hai kay yeh bhi aapkay naam se market mein aa jayein gey…. As mustanad inkishafaat.

    🙂

    Jeetay rahein,

    Reply
  2. ishaq waheed butt

    ڈئیر نوخیز !بہت زبدست چھکا پہ چھکا لگایا آپ نے ،مگر جانئی اس بازار کے حمام میں پاکاتانی ہی ننگے
    اور بھی ننگ دھرنگ دینا موجود ہے مثلا ہمارا چمکتا دمکتا ہندوستان کے کے یوگا والے کہتے پھرتے ہین کہ سر کے بال کرنے کا آساں نسخہ ہے ھاتھ کے ناخنؤن کو ناخنوں پر رغڑیں بال لمبے لمبے اور گھنے ہو جائیں،میں نے پوچھا کیسے،بس ہمارا یوگا کہتا ہے
    اب سمجھ میں ایا “ماروں گھٹنا پھؤتے آنکھ ” کا مطلب کیا ہوتا ہے،اب امریکہ کی سنئے 1928 کے ایک ریل اکسیڈنٹ مرنیوالے 50 بچوں میں 2 کی لاشیں ناقابل شنخت تھیں اور 1960 تک انکی قبر پرایک باوقار عورت پردہ پوش عورت پھول ڈالنے آتی رہی جب ایکبار فوتو گرافر اس موقعہ پر پہنچے تو وہ تب سے آنا غائیب ہو گیا
    اور بھی بہت سی احمقانہ کہانیاں ہیں۔۔۔سو میرا کہنا یہ ہے احمقون کی پیدائیش پر کہیںبھی کمی نہیں بلکہ وہاں تو کبھی کبھار صدر بھی بن جاتے ہین شائید آپ کو علم ہو گا کہ ایکبار ساری عیسائی دنیا کو احمق بنا کر ایک عورت پوپ کے عہھدے تک پہنچ گئی تھی ،برا اسکے حبشی محافظ جس نے پنکھا جھلتے اسکے سیننے گاون کا پلا اٹھا دیا اور اور پھر جب اسے ایک ہجوم کا دھکا ؛لگا اور وہ اونچی بالکونی سے نیچے گر کر بچے کو جنم دے دیا تو انکو پتہ چلا کہ انکا پوپ کون تھا

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *