apnay bachon per reham kejeye

By | June 15, 2015
You are visitor No:
apnay bachon per reham kejeye

apnay bachon per reham kejeye

One thought on “apnay bachon per reham kejeye

  1. Shahzad

    جناب نوخیز اختر صاحب۔

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے اور بہت سے والدین چاہتے بھی نہیں کہ ہمارا بچہ اتنی چھوٹی عمر میں سکول جائے لیکن کیا کیا جائے کہ عمر زیادہ (5 سال) ہو جائے تو سکول میں داخلہ نہیں ملتا۔ میں نے تو اپنے کچھ رشتہ داروں کو بھی دیکھا ہے کہ انھوں نے پیدا ہوتے ہی اپنے بچے کی رجسٹریشن کرا لی کہ بعد میں مشکل نہ ہو۔ اب آپ بتائیں اس صورت حال میں والدین کریں تو کیا کریں کہ پھر ان کے بچے کو داخلہ نہیں ملتا۔

    شہزاد ضمیر

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *